• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کی شام میں کارروائی، اسلامی جہاد کے کمانڈر شہید

منگل 25-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی ریاست کی شام میں کارروائی، اسلامی جہاد کے کمانڈر شہید
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کی شام میں القدس بریگیڈ کے مراکز پر وحشیانہ بمباری میں مزاحمتی تحریک کے دو کمانڈر شہید ہوگئے ہیں۔

فلسطینی مزاحتمی تحریک اسلامی جہاد کی جانب سے پیر  کی صبح جاری ایک بیان میں شام کے دارالحکومت دمشق میں کی گئی بمباری کے دوران جماعت کے دوکمانڈر 24 سالہ سلیم احمد سلیم اور 23 سالہ زیاد احمد منصور کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اپنے شہداء کے خون کو رائے گاں نہیں جانے دے گی ۔

اسلامی جہاد نے اسرائیلی فوج کی بمباری کو وحشیانہ اور بزدلانہ حملہ قرار دیا اور کہا کہ القدس بریگیڈ کے جانثار صہیونی دشمن کو اس کی سفاکیت کا سبق سکھائیں گے۔

واضح رہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب قابض اسرائیلی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے مراکز پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں دو نوں کمانڈر شہید ہوگئے۔

Tags: اسلامی جہادالقدس بریگیڈزیاد احمد منصورسلیم احمد سلیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.