• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کی شام میں بمباری، 60 افراد جاں بحق 

جمعرات 14-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کی شام میں بمباری، 60 افراد جاں بحق 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صیہونی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے رات گئے دیروز زور کے شہری مرکز اور مضافات پر فضائی حملہ کیا، جس میں غیر ملکی جنگجوؤں کے اڈوں اور اسلحہ کے گوداموں کو نشانہ بنایا گیا۔

مصدقہ ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق گذشتہ روز فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیلی جنگی طیاروں کی جانب سے رات گئے فضائی حملوں میں شام کے مشرقی شہر دیروز زور میں واقع باس قائدانہ کیمپ کی فوجی شاخ، امل کےعلاقےمیں بعض فوجی عسکری مقامات جن میںدیروزور کے نواحی علاقے اورابالا بوکمال تحصیلوں سمیت ریگستانی مقامات کو ہدف بنایا گیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی جنگی طیاروں کا نشانہ بننے والے بشار الاسد انتظامیہ کی فوج اور غیر ملکی جنگجوؤں سے منسلک 60 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ حملے کے حوالے سے شام کی سرکاری نیوز ایجنسی صنعا نے اسرائیلی حملے کی تصدیق کی ہے۔

Tags: بشار الاسد انتظامیہدیروز زور شہرشامصہیونی جنگی طیارےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.