• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کا ظلم ، فلسطینی اپنا ہی گھر خود مسمار کرنے پر مجبور

ہفتہ 29-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کا ظلم ، فلسطینی اپنا ہی گھر خود مسمار کرنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی ایک فلسطینی کو اپنا ہی گھر خود مسمار کرنے کا حکم دیا ہے اور حکم نہ ماننے کی صورت میں سنگین نتائج کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانہ ادا کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شعفاط  کے رہائشی محمد عبدالسلام البشتی کا کہنا ہے کہ  گذشتہ روز قابض فوج کی بھاری نفری کی موجودگی میں اسرائیلی بلدیہ کے اہلکاروں نے اس کے  مکان کا محاصرہ کیا اور اس کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسی وقت اپنا مکان خود مسمار کرنا شروع کرے ورنہ اس کو اور اس کے گھر والوں کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ بھاری قیمت بھی چکانا پڑے گی۔

البشتی نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی حکام نے اسے زبردستی اس کا مکان مسمار کرادیا،  اس نے کہا کہ اسرائیلی حکام اس کے خاندان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے تھے  ، صہیونی حکام نے وارننگ دی تھی کہ اگر اس نے اپنا مکان خود نہ گرایا تو مکان گرانے پراٹھنےوالے تمام اخراجات جن کی مالیت لاکھوں شیکل بتائی گئی تھی جرمانہ کرنے کی دھمکی دی گئی تھی۔

واضح  رہے کہ کسی فلسطینی شہری سے اس کا مکان اس کے اپنے ہاتھوں مسمار کرانے کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ آئے روز اس طرح کے ریاستی جبر کے واقعات رونما ہو رہے ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری نہ صرف اپنے گھروں سے محروم ہو رہے ہیں بلکہ انہیں اپنے ہی ہاتھوں اپنے گھروں کو مسمار کرنا پڑ رہا ہے۔

Tags: اپنا گھر خودمسمارشعفاط ؎صیوہنی حکامقابض فوجمحمد عبدالسلام البشتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.