• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست نےیہودی بستیوں کی تعمیرشروع کردی

جمعرات 28-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست نےیہودی بستیوں کی تعمیرشروع کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکام نے  مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی آبادی کے ساتھ اسرائیل کی سب سے بڑی فوجی چوکی  اور غیر قانونی یہودی بستی کی تعمیر شروع کردی ہے۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق  اسرائیلی حکومت نے اکتوبر 2017 میں کنیسٹ سے منظورہونے والی یہودی بستی "نوف تسیون” جو کہ مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں جبل المکبر کی ڈھلوان  پر واقع ہے کی تعمیر کے پہلے مرحلے  میں  176 یونٹس کی تعمیر  شروع کردی ہے

واضح رہے کہ "نوف تسیون ” مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی آباد ی کے بالکل برابر میں تعمیر کی جارہی ہے اور اس یہودی آبادی میں اسرائیل کی سب سے بڑی فوجی چوکی بھی تعمیر کی جائیگی ۔

Tags: جبل المکبرنوف تسیونیہودی بستییہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.