• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست نےسوڈان کی فضائی حدود کا استعمال شروع کردیا 

منگل 17-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست نےسوڈان کی فضائی حدود کا استعمال شروع کردیا 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کےلئے سوڈان کی فضائی حدود استعمال کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے ، اسرائیل اب پوری  آزادی کے ساتھ سوڈان کی فضائی حدود کو استعمال کرسکتا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی زبان کے معروف اخبار’یدیعوت احرونوت’ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کی فضائی کمپنیوں نے سوڈان کی فضائی حدود کوفضائی سفرکیلئے باقاعدہ طورپراستعمال کرنا شروع کردیا ہے  انہوں‌نے سوڈان کی خود مختار کونسل کا فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے پر شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ یہ پیش رفت حال ہی میں سوڈان کی خود مختار کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرھان کی یوگنڈا میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ ملاقات کے بعد عمل میں لائی گئی ہےاس سے قبل اسرائیل کو  سوڈان کی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت  نہیں تھی ۔

Tags: اسرائیلی فضائی کمپنیاںجنرل عبدالفتاح البرھانسوڈانصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.