• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار 815 ہوگئی

جمعہ 05-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار 815 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست اپنے صیہونی شہریوں میں سب سے تیزی سے کورونا سے بچاؤکی ویکسین فراہم کرنے والی ریاست ہے اس کے باوجود یہاں کورونا سے ہونے والی تباہ کاریاں جاری ہیں۔

صیہونی ریاست کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 18 صیہونی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 4 ہزار سے زائد نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد اسرائیل میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار 815 ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 7 لاکھ 91 ہزار 354 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ روز کورونا کے شعبے میں ‌ہونے والے ٹیسٹوں میں5 اعشاریہ دو فی صد افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اسرائیل میں اس وقت کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 42 ہزار 276 ہےجبکہ 699 کی حالت خطرے میں ہے جب کہ 224 وینٹیلیٹرز پر ہیں۔

Tags: اسرائیلی وزارت صحتصہیونیئزمصیہونی شہرکورونا وائرسمقبقضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.