• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست سے تعلقات کے خلاف سوڈان میں احتجاج جاری

ہفتہ 06-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
Sudan-Israel-Palestine

Dozens of Sudan protesters burn Israeli flag in rally against normalization

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سوڈانی مظاہرین نے اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کے ساتھ اسرائیلی پرچم بھی نذرآتش کیے اور عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک کے خلاف بھی شدید نعرے بازی کرتے ہوئے فوری حکومت سے الگ ہونے کا مطالبہ کیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افریقی ملک  سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں گذشتہ روز ایک بارپھر سوڈانی حکومت کی طرف سے فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کیے جانے اور صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

امریکا کی نگرانی میں طے پانے والے نام نہاد امن معاہدے’معاہدہ ابراہیم‘ کے خلاف سوڈان کی سیاسی جماعت ’عوامی مزاحمت ‘کی کال پر  کئے جانے والے اس احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی ۔

مظاہرین نے اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کے ساتھ اسرائیلی پرچم بھی نذرآتش کیے اور عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک کے خلاف بھی شدید نعرے بازی کرتے ہوئے فوری حکومت سے الگ ہونے کا مطالبہ کیا ۔

واضح رہے کہ گذشتہ چار ماہ قبل  سوڈان میں فوج کی خود مختار کونسل کی طرف سے قابض صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کیا گیا ہے،  اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان پرعمل درآمد منتخب پارلیمنٹ کرے گی۔ اس وقت سوڈان میں پارلیمنٹ معطل ہے۔

Tags: خودمختار کونسلسوڈانصیہونی ریاستعبداللہ حمدوکمعاہد ابراہیممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.