• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاستی دہشتگردی، ایک ہفتے کے دوران تین فلسطینی شہید

اتوار 07-02-2021
in خاص خبریں
0
Palestine-Zionist-Israel

3,601 Palestinians killed by Israeli forces and over 100,000 injured during the decade

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے گذشتہ ایک ہفتے  کے دوران مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں ریاستی دہشتگردی کامظاہرہ کرتےہوئے تین فلسطینیوں کو شہید 54 کو زخمی  جبکہ درجنوں کو گرفتارکیا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں  جن میں مقبوضہ مغربی کنارے، بیت المقدس اور غزہ شامل ہیں میں  گذشتہ ایک ہفتے کے دوران یاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  تین فلسطینیوں کو شہید کیا ۔

گذشتہ روز جمعہ  کو صیہونی  فوج نے 34 سالہ فلسطینی خالد ماہر نوفل کو مغربی رام اللہ میں گولیاں مار کر شہید کردیا، کفر قدوم کے مقام پر  22 سالہ فلسطینی احمد حجازی  کو فائرنگ سے شہید کیا ۔جمعہ کے روز سلواد، رام اللہ، کفر مالک، دیر جریر، مشرقی اللبن، بیت دجن اور قلقیلیہ میں کفر قدوم  سمیت 70 مقامات پر فلسطینیوں اور صہیونی فوج کے درمیان تصادم ہوا  جس میں 54 فلسطینی زخمی ہوئے اور  درجنوں کو اسرائیلی فوج نے گرفتارکیا ۔

دوسری جانب  صیہونی فوجی کارروائیوں اور فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کے خلاف فلسطینی شہریوں نے قابض یہودی آباد کاروں اور قابض‌فوج پرسنگ باری کی،  صیہونی  فوج کی پٹرولنگ پارٹیوں پر پٹرول بم پھینکے جس سے  چار صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

Tags: ریاستی دہشتگردیصیہونی ریاستیفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.