• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی دانستہ فلسطینیوں کو آنکھوں سے محروم کررہی ہے،”بتسلیم "

جمعرات 27-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی دانستہ فلسطینیوں کو آنکھوں سے محروم کررہی ہے،”بتسلیم "
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل  میں انسانی حقو کے ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  صیہونی فوج دانستہ اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنےوالے فلسطینیوں کوآنکھوں سے محروم کر رہی ہے حالیہ قابض فوج نے 19 فلسطینیوں کو ان کی آنکھوں سے محروم کیا ہے۔

اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ا دارے ‘بتسلیم نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ گزشتہ دو سال کے دوران قابض صیہونی فوج نے غزہ کی مشرقی سرحد پر احتجاج کرنے والے کم سے کم 19 فلسطینیوں کی آنکھوں پردانستہ گولیاں مار کر انہیں آنکھوں سے محروم کیا ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ  پر صیہونی ریاست کی جانب سے گزشتہ تیرا سالوں سے جاری غیر قانونی ناکہ بندی کے خلاف ہونے والے احتجاج کو روکنے کیلئے اسرائیلی فوج کسی بھی اقدامات سے نہیں چوکتی ، مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے اب تک کم سے کم بچوں ،  خواتین ، سماجی کارکن، عام شہریوں  اور صحافیوں سمیت  200 سے زائد فلسطینی شہید اور 8 ہزار زخمی ہوئے ہوچکے ہیں ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زخمی ہونے والے فلسطینیوں میں  2400 فلسطینی قابض فوج کی جانب سے دھاتی گولیوں کا نشانہ بنے جبکہ تین ہزار سے زائد فلسطینی آنسوگیس کی شیلنگ سے زخمی ہوئے۔

Tags: صیہونی دشمنفلسطینی صحافی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.