• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی حکومت کا فلسطینی اراضی پر نئے بجلی گھر قائم کرنے کا فیصلہ

جمعہ 14-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی حکومت کا فلسطینی اراضی پر نئے بجلی گھر قائم کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غرب اردن میں‌ یہودی کالونیوں کے لیے بجلی گھروں کے قیام کا منصوبہ اسرائیلی وزیر برائے توانائی کی طرف سے تیار کیا گیا ہے، اسرائیلی توانائی کے وزیر یوفال اسٹائنٹز ایک سال سے اس منصوبے پر کام کر رہے تھے۔

اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار ‘یسرائیل ھیوم’ نے اپنی جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو نئے بجلی گھر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے  جس کا مقصد غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو بجلی کی سہولت فراہم کرنا اور غرب اردن سے باہر سے بجلی کی سپلائی کے بجائے مقامی سطح پر بجلی فراہم کرنا ہے، ان بجلی گھروں‌ سے نہ صرف یہودی کالونیوں اور فلسطینی بستیوں کو بھی بجلی فراہم کی جاسکے گی۔

اخبار کے مطابق منصوبے پر چار ارب شیکل کا تخمینہ لگایا گیا ہے جس کی تکمیل کے بعد تین سو کلو میٹر بجلی سپلائی لائن بھی بچھائی جائے گی اسرائیلی توانائی کے وزیر یوفال اسٹائنٹز ایک سال سے اس منصوبے پر کام کر رہے تھے۔

واضح  رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے نام نہاد منصوبے صدی کی ڈیل کا 28 جنوری 2020ء کو اعلان کیا گیا، اس اعلان کے وقت اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو بھی موجود تھے،  اس اعلان کے بعد اسرائیل نے غرب اردن میں اپنے مجرمانہ توسیعی منصوبوں پر کام تیز کردیا ہے۔

Tags: شیکلغرب اردنفلسطینی اراضییسرائیل ھیومیہودی کالونیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.