• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی حمایت یافتہ سعودی ڈرامہ بری طرح ناکام ہوگا، حماس

جمعرات 30-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی حمایت یافتہ سعودی ڈرامہ بری طرح ناکام ہوگا، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جو مذموم مقاصد صیہونی  دشمن جدید ترین اسلحہ اورجنگی طیاروں سے حاصل نہیں کر پایا وہ عرب صہیونیت نوازوں کی ثقافتی چالوں سے بھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان سامی ابو زھری نے  اپنے جاری بیان میں سعودی عرب کے’ایم بی سی’ ٹی وی چینل پر نشر کیے جانے والے صہیونی حمایت یافتہ ڈرامے  کو عرب صہیونیت نوازوں کی ثقافتی چالوں سے  تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ٹی وی چینل پر نشر کیئے جانے والےڈرامے ام ہارون کا مقصد صہیونی ریاست کوآئینی جواز فراہم کرنا اور عرب اور مسلمان عوام کے ذہنوں میں اسرائیل کی حمایت کے جذبات پیدا کرنا ہے لیکن ہم دشمن کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں صیہونی دشمن کے  مذموم عزائم اور مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گی۔

انھوں نے کہا کہ جو مذموم مقاصد صیہونی  دشمن جدید ترین اسلحہ اور جنگی طیاروں سے حاصل نہیں کر پایا وہ عرب صہیونیت نوازوں کی ثقافتی چالوں سے بھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہا کہ سعودی ٹی وی چینل پر ‘ام ھارون’ عرب ممالک کی رائے عامہ پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Tags: ام حارونام ھارونام ہارونترجمان حماسحماسسامی ابو زھریسعودی ٹی وی سیریز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.