• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیل میں قید 82 سالہ فلسطینی کی حالت تشویشناک

بدھ 27-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیل میں قید 82 سالہ فلسطینی کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی زندان میں قید ضعیف العمر فلسطینی اسیر فواد الشوباکی پہلے ہی مہلک امراض کا شکار تھے کہ اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی بھی اطلاعات ہے جس کے باعث ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں  فلسطینی  قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے ، کلب برائے اسیران  کی جانب سے جاری کردہ   معلومات کے مطابق   صیہونی زندان ایالا میں  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  سے تعلق رکھنے والے ضعیف المعر فلسطینی اسیر 82 سالہ فواد الشوبا عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد جیل کی قرنطینہ  میں رہ رہے ہیں، رپورٹ میں الشوباکی کی صحت کےحوالے سے سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 82 سالہ  فواد الشوبا      مثانے کے کینسر سمیت  دل ، اور دیگر مہلک امراض میں مبتلا ہیں  جس وجہ سے انہیں مسلسل طبی امداد کی ضرورت رہتی ہے۔

واضح رہے کہ فواد الشوبا صیہونی زندانوں میں  موجود سب سے پرانے اسیران میں سے ہیں جنہیں 2006 میں اسلحے سے بھری ایک کشتی غزہ اسمگل کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا اور 17 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: ایالا جیلبزرگ فلسطینیصیہونی جیلفواد الشوبکیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.