• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیل میں سترہ سالہ فلسطینی کی قید میں چھٹی مرتبہ توسیع  

بدھ 20-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیل میں سترہ سالہ فلسطینی کی قید میں چھٹی مرتبہ توسیع  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی عدالت نے قابض فوجیوں پر سنگ باری کے الزام میں گرفتار فلسطینی کی قید میں  چھٹی مرتبہ توسیع کردی ہے۔

مقبوضہ غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے نواحی علاقے یعبد سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ ایک فلسطینی قاسم خالد ابو بکر اور اس کے والد کو صیہونی فوج نے 217 اپریل کوقابض صیہونی فوجیوں پر سنگ باری کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے قاسم خالد کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم جب بھی رہائی کا وقت آتا عدالت کی جانب سے قید میں توسیع کی درخواست کو منظورکرتے ہوئے توسیع کردی جاتی ،  حالیہ  اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے قاسم خالد کی مدت حراست میں مسلسل چھٹی بار توسیع کردی ہے۔

Tags: سنگ باریصیہونی فوجفسلطینی گرفتارقاسم خالد ابو بکر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.