• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی زندگیوں کو شدیدخطرات لاحق ہیں، حماس

بدھ 18-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی زندگیوں کو شدیدخطرات لاحق ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں قید فلسطینیوں کے حقوق کو دانستہ طورپر پامال کیا جا رہا ہے، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے حقوق کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔

پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس  نے صیہونی ریاست کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اب تک کورونا وائرس سے متاثرین  کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی ہے ، کورونا وائرس کے صیہونی جیلوں میں پھیلنے کے خطرے کے  حوالے سے اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے ترجمان عبداللطیف القانوع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی جیل میں قید فلسطینیوں کے حقوق کو دانستہ طورپر پامال کیا جا رہا ہے خاص طورپر کورونا وائرس کےپھیلنے کےبعد صہیونی ریاست کی زندانوں قید فلسطینیوں کی جانب کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں ۔

انھوں نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے حقوق کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں  اور فلسطینی قیدیوں کو کورونا جیسی مہلک وباء سے بچانے کیلئے بھرپور اقدامات کا مطالبہ کریں ۔

Tags: حماسصیہونی زندانعبداللطیف القانوعغزہفسلطینیمزاحتمی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.