• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جرائم: مظلوم فلسطینی اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور

منگل 04-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جرائم: مظلوم فلسطینی اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کا فلسطینی خاندان کو گھر مسمار کرنے کاحکم بصورت دیگر اسرائیلی بلدیہ ان گھروں کو مہندم کرے گی اور مسماری پر آنے والے اخراجات اور بھاری جرمانے فلسطینی خاندان کو ادا کرنے ہوں گے جو ہزاروں شیکل میں ہیں۔

مقامی ذرائع کےمطابق گزشتہ شام صہیونی بلدیاتی اداروں نےمسجد الاقصی کے جنوب میں واقع سلویسی نامی قصبے میں عین لوزہ محلے میں ابو الصبیح کے خاندان کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاری پر نظر رکھنے والی تنظیم کے رکن خالد ابو طیحہ نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ صیہونی فوج نے فلسیطنی خاندن کےآبائی گھر کو منہدم کرنے کا حکم دیا  جبکہ مظلوم گھرانے کے پاس اس گھر کی ملکیتی اجازت نامے اور دستاویزات ہونے کے باوجود  مسمار کرنے کا حکم دیا ہے ۔

ابو الصبیح  نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی حکا م نے انھیں گھر کومسمار کرنے کا حکم دیا ہے بصورت دیگر اسرائیلی بلدیہ اس گھر کو مسمار کرے گی اور اس پر آنے والے تمام اخراجات اور جرمانے کی رقم ابو الصبیح   کے خاندان کو اداکرنا ہوگی جو ہزاروں شیکل میں ہے ۔

Tags: ابو الصبیحصیہونی ریاستعین لوزہمظلوم فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.