• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی تحویل میں شہیداحمد عریقات کے جسد خاکی کو 39دن ہوگئے

جمعہ 31-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی تحویل میں شہیداحمد عریقات کے جسد خاکی کو 39دن ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صائب عریقات کا کہنا ہے کہ صیہونی حکام کی جانب فلسطینی شہداء کے جسد خاکیوں کو اپنی تحویل میں رکھنا اور تدفین کی اجازت نہ دینا سنگین جرائم ہیں۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات نے  شہید احمد عریقات کے جسد خاکی کو گزشتہ 39 دنوں سے اپنی تحویل میں رکھتے ہوئے تدفین کی اجازت نہ دینےکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ صیہونی ریاست انسانیت کے خلاف سنگین جرائم  کی مرتکب ہورہی ہے۔

انھوں نے بین القوامی برادری سے   صیہونی تحویل میں موجود 63 فلسطینی شہداء کے جسد خاکیوں کی حوالگی کیلئے اپنا کردار ادا کرنے   کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ   شہداء کی لاشیں  لواحقین کے حوالے  نا کرنا سنگین جرائم  میں شامل ہے۔

واضح رہے کہ شہید احمد عریقات کو صیہونی فوج نے 23 جون کو گولیاں مارکر شہید کردیا تھا اور اس وقت سے شہید کا جسدخاکی صیہونی تحویل میں ہے۔

 

Tags: احمد عریقاتشہداء کے جسد خاکیصائب عریقاتصیہونی جرائم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.