• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 12 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی بستیوں میں تیار مصنوعات سے کوئی مسئلہ نہیں، دبئی چیمبر

جمعرات 10-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی بستیوں میں تیار مصنوعات سے کوئی مسئلہ نہیں، دبئی چیمبر
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  دبئی کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سربراہ  نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی صیہونی بستیوں میں تیار اسرائیلی مصنوعات کی درآمد  میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

گزشتہ روز اسرائیل کے مینو فیکچرر ایسوسی ایشن کے صدر "رون ٹومر” کی سربراہی میں اسرائیلی چیمبر آف کامرس  کے عہدیداران نے دبئی کا دورہ کیا جہاں انھوں نے دبئی چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے حماد بومیم سے ملاقات کی ۔

ملاقات کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے  حماد بومیم کا کہنا تھا کہ  مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی بستیوں  میں تیار ہونے والی اسرائیل مصنوعات  کو فلسطینی معیشت کیلئے  اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی  کو ان مصنوعات کی درآمدی سے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں بلکہ ہم اس کو حمایت کرتے ہیں کیونکہ ان بستیوں میں قائم اسرائیلی انڈسٹریز میں ہزاروں فلسطینی کام کرتے ہیں    ، ہمیں فلسطینیوں کو نقصان پہنچانے کے بجائے  ان کی مدد کرنی چاہئے ۔

انھوں نے  کہا کہ ، ” دبئی اسرائیل کیلئے ہر لحاظ سے ایک کھلی منڈی ہے تجارت جتنی وسیع  ہوگی خطے میں موجود افراد کی مدد کرنے کے انتے ہی زیادہ  اور بہتر  مواقع پیدا ہوں گے ۔

Tags: اسرائیلی تجارتی وفدحماد بومیمدبئی چیمبر آف کامرسرون ٹومر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.