• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آباد کاروں نے نابلس میں فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کر دیا

جمعرات 04-04-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی آباد کاروں  نے نابلس میں فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا کے مقام پر صیہونی شرپسندوں نے گولیاں مار کر ایک فلسطینی شہری کو شہید اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے بیلسن اسپتال نے بتایا ہے کہ صیہونی آباد کاروں نے خربہ قیس کےمقام محمد عبدالمنعم عبدالفتاح کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

فلسطینی ہلال احمر کےترجمان احمد جبریل نے بتایا کہ 22 سالہ ایک فلسطینی خالد رواجبہ کو رفیدیا اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسے شدید زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا۔

ایک دوسرے فلسطین عبدالمنعم عبدالفتاح کو صیہونی آباد کاروں نے گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔

Tags: اسپتالاسرائیلترجمانشرپسندشہریشہیدصیہونیفلسطینگولیاںنابلسہلال احمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.