• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آرمی چیف کی ایران پر حملے کی دھمکی

بدھ 27-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی آرمی چیف کی ایران پر حملے کی دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی آرمی چیف نے امریکا کو بھی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکا  ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں دوبارہ شامل ہونے سے باز رہے ،ہم ایران پر دباؤ برقرار رکھنے کیلئے ہرممکن اقدام کریں گے۔

مقبوضہ فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل ایویو کوچاوی نے اسرائیلی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئےایران کو ایک بار پھر براہ راست دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیلی آرمی کسی بھی وقت ایران پر حملے کو تیار ہے، فوج کو ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔

انھوں نے  کہا کہ  ایران کے پاس جوہری صلاحیت اسرائیل کیلئے انتہائی خطرناک ہے  ہم کسی صورت بھی ایران  کے جوہری صلاحیت کے حصول کے حق میں نہیں ہیں ، انھوں نے امریکی انتظامیہ کو بھی خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ ایران نیوکلیئر ڈیل میں شامل ہونے سے باز رہے، جوہری ڈیل میں شامل ہونے سے ایران جوہری ہتھیار بنانے کے قابل ہو گا۔

انھوں نے کہا کہ  ہم غزہ اور لبنان کو بھی خبردار کرتے ہیں کہ وہ ایسے علاقوں کو خالی کردیں جہاں ہمارے خلاف اسلحہ ذخیرہ کیا جا رہا ہے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہماری فوج سخت حملے کے لیے تیار ہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی آرمی چیفایرانایویو کوچاویصیہونی ریاستلیفٹیننٹ جنرل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.