• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آباکاروں کے فلسطینی بستیوں پر حملے، متعدد گھروں اورگاڑیوں کو نقصان پہنچا

پیر 16-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آباکاروں کے فلسطینی بستیوں پر حملے، متعدد گھروں اورگاڑیوں کو نقصان پہنچا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسلح صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی بستیوں پر حملہ کیا گھروں کی کھڑکیاں اور دروازے توڑڈالے ،متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا ۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں پر نظر رکھنےوالی تنظیم کے سربراہ غسان دغلس کے مطابق اسلحہ سے لیس غیرقانونی صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس میں  فلسطینی بستی پر حملہ کیا اور فلسطینیوں کے گھروں کی کھڑکیاں اور دروازو ں کو نقصان پہنچایا جبکہ کم سے کم بیس گاڑیوں  کو بھی تباہ کردیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں نے جب حملہ آور صیہونی آبادکاروں کو پکڑنے کی کوشش کی تو صہیونی آبادکاروں نے ان پر فائرنگ بھی کی تاہم خوش قسمتی سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ا

Tags: صیہونی آبادکاروغیر قانونی آبادکارفلسطینی بستی پر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.