• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاری:اسرائیل نے درجنوں ایکڑ فلسطینی اراضی ضبط کرلی

بدھ 28-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
صیہونی آبادکاری:اسرائیل نے درجنوں ایکڑ فلسطینی اراضی ضبط کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی ریاست نے غیر قانونی صیہونی آبادکاری کیلئے  فلسطینیوں کی ملکیتی درجنوں ایکڑ اراضی پر غیر قانونی تعمیراتی منصوبے کی منظوری دی ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں کے خلاف اقدامات کرنے والی فلسطینی کمیٹی کے عہدیدار حسن بوریجیہ نے بتایا کہ صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم کے شمالی علاقے الجباب اور خيلہ  ابو حارث کے علاقوں میں غیر قانونی آبادکاری میں اضافے کے باعث درجنوں ایکڑ فلسطینی ملکیتی اراضی پر تعمیراتی منصوبے کی منظوری دی ہے۔

Tags: حسن بوریجیہصیہونی آبادکاریمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.