• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے

جمعرات 18-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسلح غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے گروہ نے فلسطینی آبادی پر حملے کئے، گھروں اور گاڑیوں کے شیشے توڑڈالے، دروازوں اور گھروں پر اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے درج کئے۔

مقامی ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں غیر قانونی صیہو نی بستی حومش کےقریب غیر قانونی مسلح صیہونی آبادکاروں کے گروہ نے فلسطینی بستی پر حملہ کردیا، شرپسند صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کے شیشے توڑڈالے جبکہ درودیوار پر اسلام، عرب مخالف اشتعال انگیز نعرے درج کئے، جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں نے شرپسند مسلح صیہونی آبادکاروں پر جوابی سنگ باری کی،  جھڑپ میں 47 سالہ سھام طہ عبدالسلام اور 45 سالہ شوعق البرلاوی نامی 2 خواتین سمیت 11 فلسطینیوں جبکہ 4 آبادکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

Tags: اشتعال انگیزیصہیونی آباد کارصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.