• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کےحملے، فلسطینیوں کے باغ اجاڑدیئے

منگل 17-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کےحملے، فلسطینیوں کے باغ اجاڑدیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے فلسطینی آبادیوں پر حملے جاری ہیں، صیہونی فوج کے حفاظتی حصارمیں شرپسند یہودی آبادکاروں نے فلسطینی شہری کے باغ کو اجاڑ دیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں بیت اسکاریا کے مقام پر قائم غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کی بستی غوش عتصیون’ کے رہائشی درجنوں آبادکاروں نے فلسطینی شہری محمود علی سعد کی ملکیت ایک ایکڑ پر محیط باغ پر حملہ کیا اور  باغ میں لگے  مختلف اقسام کے پھلدار درختوں کو کاٹ ڈالا ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شرپسند یہودی آبادکاروں کو اس اشتعال انگیز کارروائی میں صیہونی فوج کی سرپرستی حاصل تھی اورفلسطینی  باشندوں کی جانب سے کسی بھی مزاحمت کی صورت میں اسرائیلی فوج  کارروائی کیلئے ان کے ہمراہ تھی ۔

Tags: بیت اسکاریابیت لحمصیہونی آبادکارفلسطیین باشندے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.