• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا نبی ذُو ٱلْكِفْل کے مزار پر دھاوا ، بے حرمتی کی

جمعرات 11-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-settlers-raid-shrine-Prophet-Dhu al-Kifl

Zionist settlers raid shrine of Prophet Dhu al-Kifl

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجیوں نے صیہونی آبادکاروں کی معاونت کرتے ہوئے قصبے کے داخلی راستوں کو بند کردیا اس دوران آبادکاروں نے مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی اور ان کے تقدس کو پامال کیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ رات درجنوں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت میں کفل حارث قصبے میں نبی ذُو ٱلْكِفْل اور نبی یوشع  کے مزار پر یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے دوران مسلمانوں کے مذہبی مقامات پر دھاوا بولا اور مزار کے تقدس کو پامال کیا اس دوران صیہونی فوجیوں نے آبادکاروں کو تحفظ فراہم کرتےہوئے مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کیلئے کھلی چھوٹ دی اور قصبے کے داخلی راستوں کو بند کردیا گیا۔

بدھ کی رات سے جمعرات کی صبح تک جاری رہنے والی ان مذہبی رسومات اور مسلمانوں کے مقدس مقامات پر اشتعال انگیز دھاوؤں کے بعد فلسطینی باشندوں میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی مقبوضہ بیت المقدس مں 700،000 سے زیادہ صیہونی آبادکار غیر قانونی صیہونی بستیوں میں مقیم ہیں اور سلفیت شہر کے شمال میں کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع، کفل حارث کی مجموعی آبادی 4،450 نفوس پر مشتمل ہے۔

Tags: سلفیتصہیونئزمصہیونی آباد کارمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ مغربی کنارہنبی ذُو ٱلْكِفْلنبی یوشع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.