• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا فلسطینیوں کی املاک اور باغات پر حملے

پیر 15-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist settlers-Palestinian-property-orchards

Israeli settlers attack Palestinian property and gardens

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے باغات میں گھس کر پھلدار درختوں کو کاٹ ڈالا جبکہ املاک کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی گاڑیوں کو بھی چھین لیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے ایک مسلح گروہ نے مقبوضہ وادی اردن کے مقام پر فلسطینیوں کے باغات میں گھس کر زیتون کے پھلدار درختوں کو کاٹ ڈالا املاک کو نقصان پہنچایا اور ایک فلسطینی سےاس کی ملکیتی گاڑی بھی چھین لی ۔

دوسری جانب صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے جنوبی قصبے کفر قلل کے مقام پر فلسطینی اراضی پر غیر قانونی صیہونی آبادکاری اور اپنے قبضے میں لینےکیلئے عارضی خیمےنصب کردیئے ہیں یہ خیمے براکھا یہودی کالونی کی توسیع کےلیےلگائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ نابلس میں براکھا نامی یہودی کالونی 1983میں جنوبی نابلس میں ‘گوش امونمر’ نامی ایک یہودی گروپ نے قائم کی تھی، یہ کالونی سنہ 1982میں  پہلے ایک فوجی چوکی کی شکل میں قائم کی گئی اس کے بعد اس کی توسیع کے لیےکفر قلل 3، بورین اور عراق بورین قصبوں کی اراضی بھی اس میں شامل کی گئی۔

Tags: براکھا یہودی کالونیغیر قانونی صیہونی آبادکاریکفر قللمقبوضہ فلسطینوادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.