• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پرکلہاڑیوں سے حملہ دو زخمی

جمعرات 26-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پرکلہاڑیوں سے حملہ دو زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی آبادکاروں کی جانب سے حکومتی سرپرستی میں فلسطینی بستیوں پر حملے  معمول بن گئے ہیں۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی  غیر قانونی آباد کاروں کے ایک گروہ نے پولیس کی سرپرستی میں مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے فلسطینی گاؤں عم صفا  ء پر کلہاڑیوں سے حملہ کیا جس کے تنیجے میں دو فلسطینی باشندے زخمی ہوگئے۔

غیرقانونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے کے بعد صیہونی فوج اور پولیس نے عم صفاء کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے فلسطینیوں باشندوں کوہی گرفتارکرنا شروع کردیا۔

 واضح رہے کہ امریکی صدر کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ صدی کی ڈیل منصوبے کے اعلان کے بعد سے غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملوں  میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے ۔

Tags: شرپسند صیہونیصیہونی آباد کارعم صفاءفلسطینی گاؤں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.