• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں پرقاتلانہ حملےکا الزام، فلسطینی نوجوان گرفتار

جمعہ 28-02-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں پرقاتلانہ حملےکا الزام، فلسطینی نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ گرفتار نوجوان  نے چند ماہ قبل فوجیوں پر قاتلانہ حملہ کیا تھا جس کے بعد سے اس کی تلاش جاری تھی ۔

ذرائع کا کہنا  ہے کہ گزشتہ روز جمعرات کی سہ پہر اسرائیلی فوج نے  مغربی کنارے کے قصےقلقیلہ کے مشرق میں واقع ازون قصبےسے 15 سالہ فلسطینی  نوجوان مصطفیٰ سلامہ کو چند ماہ قبل چاقو کے وار سے دو صیہونی آبادکاروں کو زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 15 سالہ فلسطینی نے ازون قصبے میں ایک کلینک میں دو یہودی آبادکاروں پر چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دونوں آبادکار زخمی ہوگئے تھے ،  اسرائیلی فوج اس فلسطینی کو تلاش کررہی تھی جو گزشتہ روز اسپیشل ملٹری یونٹ کے ہاتھوں  ازون قصبے کے قریب علاقے سے گرفتار کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک روز قبل صیہونی فوج نے مصطفیٰ سلامہ کے گھر رات گئے اچانک چھاپہ مارا اور اس کے والد کا خبردار کیا تھا کہ اگر انھوں نے اپنے بیٹے کو ان کے حوالے نہ کیا تو اس کو قتل کردیا جائے گا ۔

Tags: ازونصیہونی آبادکارقاتلانہ حملہقلقیلہمغربی کنارےیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.