• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے کھیتوں کو آگ لگادی

جمعرات 23-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے کھیتوں کو آگ لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی آبادکاروں  نےصیہونی پولیس کے حفاظتی حصار میں فلسطینی آبادی پر حملہ کیا ور فلسطینیوں کے کھیتوں اور زیتون کے باغوں کو آگ لگادی۔

عینی شاہدین کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے قصبے میدمہ میں شرپسند صیہونی آبادکاروں کے ایک گروں نے اسرائیلی پولیس کے حفاظتی حصارمیں فلسطینی آبادی پر حملہ کیا اور فلسطینیوں کے زرعی زمین اور زیتون کے باغوں کو آگ لگادی، فلسطینی شہری دفاع کے عملے  نے آگ بجھانے کی کوشش کی تو صیہونی پولیس کی جانب سے عملے پر آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جس کے باعث آگ بجھانے کے کام کو  روک دیا گیا  اور نتیجے میں فلسطینیوں کے زیتون کے درجنوں درخت خاکستر ہوگئے جبکہ کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔

Tags: زیتون کے درختشرپسند صہیونی آبادکارصیہونی پولیسفلسطینی آبادینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.