• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کاباغ تباہ کردیا

منگل 14-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کاباغ تباہ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ(   غیرقانونی صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے باغ پر ہفتے میں دوسری بار سیوریج کا پانی چھوڑ دیا جس کے نتیجے میں باغ میں موجود انگور کے پھل دار پودے تباہ ہوگئے۔

عینی شاہدین نے تبایاکہ مقبوضہ فلسطین کے شمالی شہر الخلیل میں بیت امر کے مقام پر  ‘غوش عتصیون’ غیر قانونی یہودی بستی کے آباد کاروں نے فلسطینیوں کے ایک انگور کے باغ پر ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ سیورج کا پانی چھوڑ دیا جس کے نتیجے میں انگور کا باغ تباہ ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی آبادکاروں کے مجرمانہ فعل کے  تنیجے میں فلسطینی کسانوں کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہےاس  انتقامی حربے میں 20 دونم رقبے پرپھیلے باغات تباہ ہوگئے۔

Tags: 'غوش عتصیون'الخلیلصیہونی آبادکارغیر قانونی یہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.