• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں نے الخلیل میں فلسطینیوں کی زرعی زمین ہموار کردی

جمعہ 08-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں نے الخلیل میں فلسطینیوں کی زرعی زمین ہموار کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی آبادکاروں کی جانب سے اشتعال انگیز  کارروائیوں کا مقصد نیاگہت کی غیر قانونی آباد کاری کے لئے ایک نئی آبادکاری سڑک کی تعمیر کرنا ہے  جو فلسطینیوں کے گاؤں سے گزرتی ہے۔

مقامی ذرائع کےمطابق غیرقانونی صیہونی آباد کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں علاقے نیاگہت میں مسلسل دوسرے روز فلسطینی کاشتکاروں کی زرعی زمین کو اسرائیلی فوجیوں کی نگرانی میں ہیوی مشینریز کی مدد سے ہموار کردیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہموار کی گئی زرعی زمین فلسطینی صویتی اور جداللہ کی ملکیت ہے  جس کو ہموار کرنے کا بنیادی مقصد الخلیل  میں قائم صیہونی آبادی نیاگہت کے غیر قانونی آباد کاری کے لئے ایک نئی سڑک کی تعمیر کیلئے فلسطینیوں کی اراضی کو خالی کرانا ہے ۔

واضح رہے کہ فلسطینیوں کے اس علاقے میں صیہونی فوج نے گزشتہ تین ماہ کے دوران  چھ فوجی چوکیاں قائم کی ہیں ۔

Tags: صیہونی آبادکاریمقبوضہ بیت المقدسنیاگہتیہودی آبادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.