• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آباداکاروں نے فلسطینی باغ اجاڑکر زرعی اراضی پر قبضہ کرلیا

پیر 13-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آباداکاروں نے فلسطینی باغ اجاڑکر زرعی اراضی پر قبضہ کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ(  صیہونی غیر قانونی آبادکاروں نے اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں فلسطینیوں کے باغ اجاڑ دیئے اور زرعی زمین اپنے قبضے میں لے لی۔

مقبوضہ فلسطین میں  غیر قانونی یہودی آبادکاری کے خلاف سرگرم گروپ کے ترجمان نے بتایا ہےکہ گزشتہ روز غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے اسرائیلی  پولیس کی سرپرستی میں مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں  تل ارمیدہ کے مقام پر فلسطینی اراضی پر  قائم زیتون کے باغ کو کاٹ ڈالا اور زرعی زمین پر عارضی خیمے گاڑکر اراضی اپنے قبضے میں لے لی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ زرعی زمین النشتہ فلسطینی خاندان کی ملکیت ہے جس کے تمام قانونی دستاویزات خاندان کے پاس محفوظ ہیں  جس کے باوجود صیہونی حکام نے یہودی آبادکاروں کے غیر قانونی اقدام کی حمایت کی ہے ۔

Tags: زرعی اراضیصیہونی آبادکارفلسطینی باغقابض صیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.