• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونیوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، 4افراد زخمی ایک کی حالت تشویشناک

ہفتہ 25-05-2019
in خاص خبریں
0
صیہونیوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، 4افراد زخمی ایک کی حالت تشویشناک
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎صیہونی آباد کاروں کا فلسطینی کسان اور چرواہوں پر حملہ 4افراد زخمی ایک کی حالت تشویشناک تفصیلات کے مطابق مغربی کنارے وادی اردنی کے شمالی علاقے خالد حمد کی فوجی چیک پوائنٹ کے نذدیک صیہونی آبادکاروں نے اسرائیلی فوجیوں کی سرپرستی میں فلسطینی کسانوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے کھیتوں میں کام کرنے میں مصروف تھے ۔صیہونیوں نے کسانوں پر پتھروں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4فلسطینی کسان زخمی جبکہ فلسطینی ربی محمود عواد شدید زخمی ہوگیا۔واضح رہے کہ صیہونی آباد کاروں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کی سرپرستی میں نہتے فلسطینیوں کے گھروں اور کاروبار کوبھی روزانہ کی بنیاد پرنشانہ بنایا جاتا ہے ۔

Tags: 4افرادایکتشویشناکحالتحملہزخمیصیہونیوںفلسطینیکسانوںکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.