• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس کا تعزیتی دھرنے پر حملہ، تین فلسطینی خواتین گرفتار

جمعرات 11-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس کا تعزیتی دھرنے پر حملہ، تین فلسطینی خواتین گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی پولیس نے تعزیتی امن دھرنے کے شرکاء پر وحشیانہ حملہ کیا اور تشدد کے بعد تین خواتین کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق  گزشتہ روز صہیونی پولیس نے ذہنی معذور فلسطینی  کے  قتل کے خلاف ہونے والے پر امن دھرنے میں شرکت کرنے والی خواتین کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا اور ان میں سے تین خواتین کو گرفتار کر لیا۔

 گرفتار ہونے والے خؤاتین کی شناخت ھلا مرشود، وجدان الغول اور زینہ بربر کے ناموں سے ہوئی۔

یہ  تعزیتی امن دھرنا 32 سالہ ذہنی معذور ایادحلاق کے بے رحمانہ قتل کے خلاف نکالا جارہا تھا جس کو صیہونی فوج نے 30 مئی کو  مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں معذور بچوں کے اسکول جاتے ہوئے بے دردی سے گولیاں  مار کے قتل کر دیا اور وہاں سے فرار ہو گئے۔

Tags: ایاد الحاقذہینی معذور فلسطینیشہید فلسطینیفلسطینی خواتین گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.