• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس کا اسیر مجدبربر کی بیٹی پر تشدد، گرفتار کرلیا

جمعرات 11-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس کا اسیر مجدبربر کی بیٹی پر تشدد، گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذہنی معذور فلسطینی کے بے رحمانہ قتل کے خلاف پر امن احتجاج کے دوران اسرائیلی پولیس نے گزشتہ 15 سالوں سے صیہونی عقوبت خانوں میں قید  مجد عبدالرحیم بربر  کی بیٹی  کو تشدد کے بعد گرفتار کرلیا۔

عینی شاہدین کے  مطابق صہیونی پولیس نے تعزیتی امن دھرنے کے شرکاء پر وحشیانہ حملہ کیا اور تشدد کے بعد مجد عبدالرحیم بربر  کی بیٹی  زینہ بربرکو اس وقت گرفتار کیا جب وہ ذہنی معذور فلسطینی  کے  قتل کے خلاف ہونے والے پر امن دھرنے میں شریک تھی صہیونی پولیس نے  بےرحمانہ سلوک کرتے ہوئے   شرکاء سمیت  زینہ بربر  کو شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا  زینہ بربرکے والد، مجد عبدالرحیم بربرگزشتہ 15 سالوں سے فلسطین کی آزادی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی پاداش میں صہیونی عقوبت خانوں  میں قید کاٹ رہے ہیں ۔

Tags: فلسطینی خاتون گرفتارمجد عبد الرحيم بربر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.