• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس نے ایک اور فلسطینی پر بیت المقدس میں داخلے پر پابندی لگادی

جمعرات 11-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس نے ایک اور فلسطینی پر بیت المقدس میں داخلے پر پابندی لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   صیہونی فوج نے کہا ہے کہ پابندی حفاظتی اقدامات کے تحت لگائی گئی ہے ،حکام کو خطرہ کے کہ  فلسطینی شہری  اسرائیلی ریاست کیلئے خطرہ بن سکتا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی پولیس نے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت اپنی سزا پوری کرکے رہا ہونے والے  مقبوضہ بیت المقدس کے کے رہائشی فلسطینی باشندے عنان نجیب پر چھ ماہ کیلئے مقدس شہر میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ پابندی کے احکامات سے قبل  انھیں رواں ہفتے کے دوران متعدد بار تفتیش کیلئے طلب کیا جاتا رہا ہے ۔

صہیونی پولیس کا کہنا ہے کہ  فلسطینی باشندے پر پابندی  حفاظتی اقدامات کےتحت لگائی جارہی ہے  ، حکام کو خدشہ ہے کہ  عنان نجیب اسرائیلی ریاست کے خلاف سرگرمیوں  میں ملوث ہوسکتا ہے ۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے صہیونی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری اور خواتین صحافی ، سماجی کارکنان سمیت متعدد فلسطینی باشندوں کو قبلہ اول اور مقبوضہ بیت المقدس سے بے دخل کیا گیا ہے ۔

Tags: صہیونی حکامعنان نجیبقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.