• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی نظر بندی کے خلاف فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 18ویں روز بھی جاری

بدھ 30-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی نظر بندی کے خلاف فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 18ویں روز بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست کی صہیونی جیل میں غیر معینہ مدت کےلیے حراست میں لیے جانے والے فلسطینی قیدی نے اپنی غیر قانونی نظر بندی کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

 قیدی کلب برائے اسیران کے ترجمان کےمطابق گزشتہ روز قابض ریاست میں صہیونی جیل میں قید جینن سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی جبریل الزبیدی نےصہیونی جیل میں اپنی غیر قانونی نظر بندی کو مسترد کرتے ہوئے 18ویں روز بھی بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 قیدی کلب کے مطابق صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی نوجوان الزبیدی کو سزا کے طور پر ان کے خاندان سے ملنے نہ دینے کے ساتھ ساتھ دوسرے قیدیوں سے بھی الگ کر دیا گیا ہےتاہم صہیونی جیلوں میں قید متعدد ایسےبے گناہ  فلسطینی موجود ہیں جنہیں  جیل انتظامیہ حراست  کے دوران قید تنہائی کی سزائیں  دیتی ہے اور  اکثر یہ سزائیں کئی ماہ پر محیط ہو تی ہیں۔

Tags: جیننصہیونی انتظامی جیلفلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتالقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.