• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی مظالم کی تصاویر بنانے کے جرم میں فلسطینی خطاط گرفتار

بدھ 13-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی مظالم کی تصاویر بنانے کے جرم میں فلسطینی خطاط گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اپنی تصاویر کے ذریعے دنیا کو غاصب صہیونی غیر قانونی ریاست کی اصل شکل دکھانے والا فلسطینی شہری صہیونی تشدد اور تباہ کاری کی زد میں آگیا۔

غیر قانونی اسرائیلی ریاست میں صہیونی ظلم وجبر کی بولتی تصویریں بنانے والا مقبوضہ فلسطینی علاقے العیزریہ کا رہائشی فلسطینی خطاط عامر ابو الریش  پر صہیونی کارروائی کے نتیجے میں گذشتہ روز قابض فوج نے دھاوا بول کر نہتے فلسطینی پر تشدد کیا جبکہ فلسطینی کے خطاطی کے سامان کو ضبط کرتے ہوئے اس کے مکان اور دکان پر موجود  تمام مواد کو تباہ کردیا۔

صہیونی فوج کی جانب سے  عامر ابو الریش  کو غاصب ریاست کی مخالفت میں  فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا پردہ فاش کرنے کی پاداش میں سنگین نتائج  کے لیے اس تباہی کی شکل میں تنبیہ کی گئی ہے۔

Tags: العیزریہصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی خطاطمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.