• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی قید  میں سرطان کے مریض بیٹے کے ساتھ مرنا چاہتاہوں ،والد فلسطینی قیدی

منگل 19-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی قید  میں سرطان کے مریض بیٹے کے ساتھ مرنا چاہتاہوں ،والد فلسطینی قیدی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض جیل میں قید بیٹے حسین المسالمہ سے صرف7 منٹ کی ملاقات کرائی گئی، میری کوئی اور خواہش نہیں بس اپنے بیٹے کے ساتھ ہی مرنا چاہتا ہوں، فلسطینی باپ کی اپیل

ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی کینسر کے مریض  فلسطینی قیدی حسین المسالمہ کی بیماری کے حوالے سے گذشتہ4 روز سے مسلسل دھرنے کے بعد صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سےاسیر حسین المسالمہ کے والد کو صرف 7 منٹ کے لئے ان سے ملنے کی اجازت ملی جبکہ ان کی والدہ کو ملاقات سے محروم رکھا گیا جسکے باعث شدید علیل المسالمہ کی مسلسل بگڑتی حالت  کے نتیجے میں اسیر کے والد کی جانب سے صہیونی حکام سے دکھی اپیل کی گئی ہےکہ انہیں ہر گزرتے لمحے میں موت  کے قریب جاتے ہوئے اپنے بیٹے کے ساتھ رہنے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ آخری وقت میں اس کے قریب رہ سکیں ۔

خیال رہے کہ 4 روز قبل اسیر کے اہل خانہ کی جانب سے بے گناہ کینسر کے مریض حسین کی غیر قانونی صہیونی قید کے خلاف دھرنے میں مطالبہ کیا گیا  تھا کہ حسین محمد المسالمہ کی حالت کے پیش نظر صہیونی عدالت فلسطینی قیدی کو فوری رہائی یا علاج معالجے کی مکمل سہولیات کی فراہمی کےمطالبےمیں سے کسی ایک کی منظوری دے جس کے بعد حسین کے والد کی ان سے چند لمحےکی ملاقات کرائیگئی ہے۔

Tags: صہیونی انتظامی جیلکینسر کا مریض فلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.