• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی گرفتار

جمعہ 26-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Palestinian-arrested-Zionist-army

Palestinians arrested by the Zionist army

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجی اہلکاروں نے  فلسطینی نوجوان پر بے بنیاد الزامات لگا تے ہوئے تشدد کیا  اور فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق آج علی الصبح مقبوضہ فلسطین میں نابلس میں   قابض فوجی اہلکاروں کی جانب سے فلسطینی شہری 28 سالہ مراد شراعیہ کو  بغیر کسی جرم کےتلاشی کے بہانے تفتیش کےلیے روکا اور   نوجوان پر مزاحمتی کارکن ہونے کابے بنیاد الزام لگا کر تشدد کانشانہ بناتے ہوئے حراست میں لے لیا تاہم اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تاحال فلسطینی نوجوان کوکس صہیونی تفتیشی مرکز میں لے جایا گیا ہے اس کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.