• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج  کے ہاتھوں فلسطینی کی بلا جواز گرفتاری

بدھ 21-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج  کے ہاتھوں فلسطینی کی بلا جواز گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فوج نےفلسطینی نوجوان کو تلاشی کے بہانے روک کر صہیونی فوجی جیپ میں بھر کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز غاصب صہیونی فوجیوں  نےمقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر دمشق گیٹ سے ایک  فلسطینی نوجوان کو بغیر کسی جرم کےتلاشی کے بہانے تفتیش کےلیے روکا تاہم کچھ ہی دیر میں فوجی اہلکاروں نے   نوجوان پر تشدد شروع کر دیا جس کے فلسطینی کو صہیونی فوجی جیپ میں ڈال کرنا معلوم حراستی مر کز منتقل کر دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض صہیونی فوجیوں نے نہتے فلسطینی کو تلاشی کے بہانے روکا اور تشدد کر تے ہوئے گرفتار کر لیا ،نوجوان کے نام اور پتے کے حوالے سے کوئے معلومات تاحال موصول نہیں ہوسکی ہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی فوجدمشق گیٹصہیونیئزمفلسطینی شہری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.