• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے چھاپے چار فلسطینی اغواء

منگل 16-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے چھاپے چار فلسطینی اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس  کے مختلف علاقوں سے تلاشی کے نام پر  دو سگے بھائیوں سمیت   چار فلسطینیوں کو اغوکرلیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نےمقبوضہ بیت المقدس کے علاقے  ابو دیس کے مقام سے  تلاشی کے نام پر لوٹ مار کے بعد دو فلسطینیوں جبکہ وادی الجوز سے دو سگے بھائیوں کو اغوا کرنے کے بعد جیلوں میں ڈال دیادوسری جانب اسرائیل کی مرکزی عدالت نے زیرحراست فلسطینی محمد سمیح العباسی کی مدت حراست میں مزید توسیع کی اجازت دی ہے۔

العباسی کو اسرائیلی فوج نے حال ہی میں گرفتار کیا تھا۔ اس کا تعلق بیت المقدس کے سلوان قصبے سے ہے اور اسے ماضی میں بھی متعدد بار حراست میں لیا جا چکا ہے۔

Tags: "ابودیسفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدسوادی الجوز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.