• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے مسجد اقصیٰ کے نمازیوں پر بھاری جرمانے اور گرفتاریاں

پیر 15-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے مسجد اقصیٰ کے نمازیوں پر بھاری جرمانے اور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ سے مسلمانوں کو بے دخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ایک ماہ کے دوران اسرائیلی حکام نے 30 فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیا ہے۔

ایک جانب  قبلہ اول پر شدت پسند صہیونی آبادکاروں کے  دھاوے اور مقدس مقاما ت کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب قابض فوج  نے مسلمانوں کو قبلہ اول سے بے دخل کرنے کی پالیسی پر تیزی سے عمل درآمد جاری رکھا ہوا ہے ، گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں عبادت کیلئے آنیوالے فلسطینیوں پر بلا جواز بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ متعدد نمازیوں کو حراست میں لے لیا ۔

فلسطینی اوقاف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام  نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران خطیب مسجد اقصیٰ الشیخ عکرمہ صبری  ، سماجی کارکنان اور صحافیوں سمیت 30 فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیا ہے ۔

Tags: صہیونی فوجفلسیطنی بے دخلقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.