• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج  کی گولی سے فلسطینی بچےکی آنکھ ضائع

جمعہ 23-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج  کی گولی سے فلسطینی بچےکی آنکھ ضائع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی بچہ گذشتہ دو سالوں سے سبزیوں کی دکان میں سخت معاشی حالات میں گھرے ہوئے اپنے کنبے کی مدد کے لئے کام کرتا تھاصہیونی فوج کی جارحیت کا نشانہ بنا اور دکان کے اندر کام کر تے ہوئے گولی سے آنکھ گنوا بیٹھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوجیوں کی جانب سےمقبوضہ بیت المقدس میں الخلیل کے بازار میں اچانکہونے والی جھڑپ میں  فلسطینیوں پر ربر کی دھاتی گولیاں برسائیں جس کی زد میں آکر 13 سالہ عز الدين البطش اپنی آنکھ سے محروم ہوگیا۔

صہیونی ریاست کے ظلم و ستم کے ہاتھوں تباہ حال فلسطینی معیشت  کے متاثرہ فلسطینی  زندگی کی گاڑی کو بامشکل گھسیٹ رہے ہیں تاہم  ایسے میں جب عزالدین البطش گذشتہ دو سالوں سے سبزیوں کی دکان میں سخت معاشی حالات میں گھرے ہوئے اپنے کنبے کی مدد کے لئے کام کرتا تھاصہیونی فوج کی جارحیت کا نشانہ بنا اور دکان کے اندر کام کر تے ہوئے گولی سے آنکھ گنوا بیٹھا۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی فوج  مختلف فلسطینی علاقوں میں بلاجواز گشت کرتی ہے اور بغیر کسی وجہ کے فلسطینیوں کی جامع تلاشی کے بہانے انہیں روک کر پوچھ گچھ او ر تشدد جیسے اقدامات سے  شہریوں کو ہراساں کر تی ہے جس کے باعث فلسطینی باشندوں اور فوج کے درمیان جھڑپوں کا نا رکنے والا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے جس کے باعث درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار  کر تے ہوئے صہیونی نا معلوم تفتیشی مقامات پر منتقل کر دیا جاتا ہے۔

Tags: الخلیلبیت المقدسصہیونی فوجفائرنگفلسطینی بچےقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.