• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی گاڑی کو حادثہ تین فوجی زخمی

پیر 29-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی گاڑی کو حادثہ تین فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجی بکتر بند گاڑی غزہ کی سرحد کے قریب حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئ  جس کے نیتجے میں قابض صہیونی فوج کے تین اہلکار زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی زیرقبضہ  علاقے کیسوفیممیں صہیونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی جس کے نیتجے میں تین صیہونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں ۔

حادثے کے حوالے سے مزید کوئی تفصیلات سامنے نہیں لائی گئی ہیں۔

Tags: صہیونی فوجی زخمیغزہکیسوفیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.