• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی زخمی

منگل 23-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) احتجاجی مظاہرین پر صہیونی فوج کی فائرنگ کے بعد ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم 9 فلسطینیوں کے جبکہ دو صہیونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے  مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ مار اور فلسطینی شہریوں کو زدوکوب کیا جس کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی فوج پر پتھراؤکیا  جس کے بعد فوج اور فلسطینیوں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں شروع ہوئیں ۔

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں رام اللہ اور اریحا میں جھڑپوں کے دوران ربڑ کو گولیاں  اور براہ راست فائرنگ کے ساتھ بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کی زد میں آکر9 فلسطینی نوجوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: اریحارام اللہصہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.