• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سے 50 سالہ فلسطینی شہری زخمی

بدھ 10-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے 50 سالہ فلسطینی شہری زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجیوں نے روزگار سے فارغ ہوکر گھر جانے والے بزرگ فلسطینی کو بلا جواز فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا دوسری جانب شرپسند صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے زیتون کے درخت کاٹ ڈالے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین پر قابض صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے علاقے برطعہ کے مقام پر 50 سالہ بزرگ فلسطینی کو بلا جواز فائرنگ کرکے اس وقت شدید زخمی کردیا جب وہ اپنے روز گار سے فراغت حاصل کرنے کے بعد اپنے گھر جارہے تھے، صیہونی فوجیوں کی جانب سے زخمی شہری کو طبی امداد انتہائی تاخیر سے فراہم کی گئی جس کے باعث بزرگ فلسطینی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

دوسری جانب شرپسند صیہونی آبادکاروں کے مسلح گروپ نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں مسافر يطا‎ کے مقام پر فلسطینیوں کے ایک باغ پر حملہ کیا اورزیتون کے 50پھلدار درختوں کو کاٹ کر تباہ کردیا۔

Tags: جنین کا شہر برطعہصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمسافر یطامقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.