• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی غرب ادرن میں اپنی خود مختاری مسلط کرنا شروع

پیر 06-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی غرب ادرن میں اپنی خود مختاری مسلط کرنا شروع
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) غرب اردن پر صہیونی عملداری کے منصوبے کے تحت اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو ان کی زمینوں اور جائیداد سے بے دخل کرنا شروع کردیا ہے ۔

مقامی ذرائع کےمطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا شہر کے شمالی گاؤں الجفتلک پر دھاوا بولا اور  فلسطینی شہری کو گرفتار جبکہ متعدد کو ان کی املاک سے محروم کردیا ۔

 ذرائع  نے بتایا کہ  اسرائیلی فوج  نے  فلسطینی شہری موسٰی جھالین کو اسرائیل کے زیر کنٹرول علاقے میں کام کرنے کے  الزام میں گرفتار کرکے اسکا  بلڈوزر ضبط کر لیا جبکہ دیگر کئی فلسطینیوں کے زراعت کے اوزار اور مشینریز بھی ضبط کرلی ۔

Tags: اریحا شہرالجفتلکصہیونی فوجفلسطینیمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.