• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی رام اللہ میں چھاپہ مار کارروائی

پیر 04-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی رام اللہ میں چھاپہ مار کارروائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی فوج نے مختلف علاقوں میں پرتشدد کارروائیوں میں متعدد افراد کو حراست میں لے کر نا معلوم  تفتیشی مقا م پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیونی فوج نےمقبوضہ فلسطین میں رام اللہ کے مغربی  شہر دیر نظام میں پر تشدد چھاپہ مارکارروائی میں متعدد فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے کر بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔

صہیونی فوج کی جانب سے کارروائی کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں فلسطینی باشندوں نے قابض فوج پر پتھراؤ کیا اور رہائشی علاقوں میں داخل ہونے سے روکا  تاہم نابلس اور طولکرم میں صہیونی فوج کی درجنوں گاڑیوں  نے علاقے کا گھیراؤ کر کے فلسطینیوں کے گھروں میں داخل ہوکر 25 سے زائد افراد کو حراست میں لیتے ہوئے غیر قانونی حراستی مرکز میں نظر بند کر دیا ہے ۔

قابض فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع شہر دریائے نظام میں آج رات اور صبح سویرے ایک زبردست فوجی مہم کا آغاز کیا ، جب ایک بستی کو اس کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا تھا ، جبکہ نابلس اور تلکرم میں چھاپے مارے گئے تھے۔

Tags: دیر نظامرام اللہصہیونی فوجی کارروائیصہیونیئزممقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.