• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا  16 سالہ فلسطینی نوجوان کے گھر پر دھاوا

پیر 28-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا  16 سالہ فلسطینی نوجوان کے گھر پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آباد کاروں کی شرپسندانہ کارروائیوں کا جواب دینے کے جرم میں فلسطینی نوجوان گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں الخضر قصبے کے رہایشی 16 سالہ محمود اسماعیل صلاح کے گھرپر دھاوا بول کر قابض فوج نے اہل خانہ کے سامنے  اسے  شدید تشدد کےبعدگرفتار کر تے ہوئے تفتیشی مرکزمنتقل کر دیا ۔

غاصب فوج کی جانب سے فلسطینی نوجوان پر صہیونی آبادکاروں کے خلاف پر تشددکارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں تاہم محمود اسماعیل صلاح کو گرفتارکر کے صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں صہیونی فوج  فلسطینی عوام کو بے بنیاد الزامات لگا کر تشدد کا نشانہ بناتی ہے دوسری جانب صہیونی آباد کار فوج کی موجودگی میں فلسطینی باشندوں کے ساتھ لوٹ ماراور ان کی املاک کو نقصان پہنچانے جیسی کارروائیاں کر تے ہیں جن کو صہیونی فوج مکمل طور پر نظر انداز کر دیتی ہے ۔

Tags: الخضرصہیونی آباد کارصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.