• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج  کا چار فلسطینی بھائیوں پر سرعام تشدد ، چاروں کو گرفتار کرلیا

پیر 22-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج  کا چار فلسطینی بھائیوں پر سرعام تشدد ، چاروں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فورسز کا مظلوم فلسطینیوںگر پر  غیر انسانی سلوک جاری ہے ، قابض فوجیوں نے چار سگے بھائیوں کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانے کےبعد گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق  قابض فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ کے رہائشی ابول الحمص خاندان سے تعلق رکھنے والے چار سگے بھائیوں کو گھرپر تلاشی کے دوران حراست میں لیا اور پھر انھیں سرعام تشدد کا نشانہ بنایا ۔

مقامی ذرائع کاکہنا ہے کہ قابض فورسزنے چاروں بھائیوں کو  ان کے والد کی گرفتاری پرمزاحمت کرنے کی پاداش میں تشدد کا نشانہ بنایا اور گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر متنقل کردیا ۔

واضح رہے کہ  صہیونی جیل سے چار فلسیطینیوں کے ڈرامائی انداز میں فرار ہونے کے بعد قابض فورسز نے عام فلسطینی شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے ۔

Tags: صہیونی ریاستصہیونی فوجقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.